المصباح، اسلامی تعلیمات اور کاروباری اداروں کے درمیان خلا کو ختم کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔ ہم تاجروں ،پروفیشنلز اور کاروباری افراد کو ان کے مالی معاملات میں اللہ تعالیٰ کے احکامات کی تعمیل کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں، تاکہ ان کی تجارت دین و دنیا دونوں میں کامیاب ہو۔