Phone: (021) 34815467   |   Email: info@almisbah.com



المصباح میں خوش آمدید


المصباح علماء کرام اور بزنس کمیونٹی کے احباب پر مشتمل جماعت ہے جو کاروباری شعبوں میں دین کے احیاء کے لئے مصروفِ عمل ہے۔ المصباح کی سر پرستی حضرت مولانا ڈاکٹر زبیر اشرف عثمانی صاحب دامت برکا تہم سمیت جید علماء کرام فرمارہے ہیں ، اس وقت المصباح متعدد چھوٹے بڑے تجارتی اداروں میں شرعی رہنمائی کا فریضہ ادا کر رہا ہے۔ تاجر طبقے کی ذہن سازی، شرعی رہنمائی میں عملی معاونت، باصلاحیت علماء کرام کی افراد سازی، شعبوں سے متعلق نصاب اور شریعہ گائیڈ لائن تیار کرنا المصباح کے بنیادی اہداف میں سے ہے۔ المصباح کو ملک کے اہم مدارس اور ان کے دارالافتاء کی مشاورت اور مختلف مراحل میں جدید تعلیمی اداروں کے فنی ماہرین کا تعاون بھی حاصل ہے ۔

ہماری کارکردگی

50+

شریعہ اسکالر

500+

شریعہ کمپلائنس پروجیکٹس

5000+

تربیت اور ٹریننگ

13+

سال کا تجربہ


کورسز اینڈ ٹریننگز

کارپوریٹ
کارپوریٹ
پروفیشنل
پروفیشنل
علماء و شریعہ اسکالر
علماء و شریعہ اسکالر

اپنے شعبوں سے متعلق مستند فتاویٰ حاصل کریں


Patron

COO & Head Of Shariah Board

Member Of Shariah Board

Member Of Shariah Board

See All Team

ہمارےکلائنٹس