Phone: (021) 34815467   |   Email: info@almisbah.com

ہماری خدمات


شرعی رہنمائی

کاروباری معاملات، معاہدات ، مالی لین دین اور ادارتی پالیسیوں کو شرعی اصولوں کے مطابق بنانے کے لیے رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔ اس مقصد کے لیے کاروباری طریقہ کار کا جائزہ لیا جاتا ہے، مالی لین دین اور سرمایہ کاری میں شرعی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے رہنمائی دی جاتی ہے، اور درست فیصلوں کے لیے شرعی اصولوں کی روشنی میں معاونت فراہم کی جاتی ہے۔

کاروباری معاملات، معاہدات ، مالی لین دین اور ادارتی پالیسیوں کو شرعی اصولوں کے مطابق بنانے کے لیے رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔ اس مقصد کے لیے کاروباری طریقہ کار کا جائزہ لیا جاتا ہے، مالی لین دین اور سرمایہ کاری میں شرعی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے رہنمائی دی جاتی ہے، اور درست فیصلوں کے لیے شرعی اصولوں کی روشنی میں معاونت فراہم کی جاتی ہے۔

شرعی رہنمائی
کاروبارکا شرعی تجزیہ

مختلف تجارتی اداروں، کمپنیوں اور چھوٹے بڑے کاروباروں کے طریقہ کار ، مالی معاہدات اور دستاویزات کا شرعی تجزیہ اور وہاں پائے جانے والے غیر شرعی امور کی نشاندہی کرنا اور ان کے قابل ِعمل شرعی متبادل فراہم کرنا ۔

مختلف تجارتی اداروں، کمپنیوں اور چھوٹے بڑے کاروباروں کے طریقہ کار ، مالی معاہدات اور دستاویزات کا شرعی تجزیہ اور وہاں پائے جانے والے والے غیر شرعی امور کی نشاندہی کرنا اور ان کے قابل ِعمل شرعی متبادل فراہم کرنا ۔ کاروباری معاہدات اور شرعی اصولوں کے مطابق سرمایہ کاری کی مشاورت سرمایہ کاری کو شرعی اصولوں کے مطابق کرنے کے لئے ہر مرحلے میں شرعی رہنمائی فراہم کی جاتی ہے،کاروباری معاہدات کی تیاری، تیار شدہ معاہدات کا شرعی تجزیہ اور درستگی میں معاونت بھی کی جاتی ہے تاکہ سرمایہ کاری منصفانہ اور شرعی اصولوں کے مطابق ہو۔

کاروبارکا شرعی تجزیہ
کاوباری معاہدات اور شرعی اصولوں کے مطابق سرمایہ کاری کی مشاورت

سرمایہ کاری کو شرعی اصولوں کے مطابق کرنے کے لئے ہر مرحلے میں شرعی رہنمائی فراہم کی جاتی ہے، کاروباری معاہدات کی تیاری، تیار شدہ معاہدات کا شرعی تجزیہ اور درستگی میں معاونت بھی کی جاتی ہے تاکہ سرمایہ کاری منصفانہ اور شرعی اصولوں کے مطابق ہو۔

سرمایہ کاری کو شرعی اصولوں کے مطابق کرنے کے لیے ہر مرحلے میں شرعی رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔ کاروباری معاہدات کی تیاری، تیار شدہ معاہدات کا شرعی تجزیہ اور درستگی میں معاونت بھی کی جاتی ہے تاکہ سرمایہ کاری منصفانہ، محفوظ اور شریعت کے مطابق ہو۔

کاوباری معاہدات اور شرعی اصولوں کے مطابق سرمایہ کاری کی مشاورت
خاندانی کاروبار اور وراثت کے مسائل

خاندانی کاروبار اور وراثتی معاملات کو شرعی اصولوں کے مطابق منظم کرنے کے لیے جامع رہنمائی فراہم کرنا۔ کاروباری انتظامات، وراثتی کاروبار کی منصوبہ بندی، تنازعات کا حل، شرعی جائزہ اور تعلیم و تربیت جیسے مراحل شامل ہیں۔

خاندانی کاروبار اور وراثتی معاملات کو شرعی اصولوں کے مطابق منظم کرنے کے لیے جامع رہنمائی فراہم کرنا۔ • کاروباری انتظامات: خاندانی کاروبار کے لیے شرعی اصولوں پر مبنی ڈھانچہ اور گورننس کی تربیت فراہم کرنا • وراثتی کاروبارکی منصوبہ بندی : شریعت کے مطابق منصفانہ وراثت کی تقسیم اور مستقبل کی منصوبہ بندی • تنازعات کا حل: مسائل کو شرعی اصولوں کی روشنی میں حل کرنا۔ • شرعی جائزہ: کاروباری معاملات اور وراثتی منصوبوں کا شرعی جائزہ لینا۔ • تعلیم و تربیت : تمام کاروباری شرکاء کو باہمی اتفاق اور ہم آہنگی کے ساتھ شرعی اصولوں کے مطابق کاروبار چلانے کے لیے ورکشاپس کا انعقاد کرنا ۔

خاندانی کاروبار اور وراثت کے مسائل
کاروباری زکوٰۃ

انفرادی اور کاروباری زکوٰۃ کے صحیح حساب کتاب اور ادائیگی کے طریق کار کے لئے شرعی جائزہ اور مکمل رہنمائی۔ بیلنس شیٹ سے زکوٰۃ نکالنے کے عمل میں خود کفیل کرنے کے لئے عملے کی تربیت، اور شریعہ کمپلائنٹ نظام تشکیل دینے میں معاونت فراہم کی جاتی ہے۔

انفرادی اور کاروباری زکوٰۃ کے صحیح حساب کتاب اور ادائیگی کے طریق کار کے لئے شرعی جائزہ اور مکمل رہنمائی بیلنس شیٹ سے زکوٰۃ صحیح نکالنے کے عمل میں خود کفیل کرنے کے لئے متعلقہ عملے کی مکمل تربیت زکوٰۃ کو مستحق ملازمین میں تقسیم کرنے کے لئے شریعہ کمپلائنٹ نظام تشکیل دینے میں معاونت

کاروباری زکوٰۃ
رفاہی اداروں میں زکوٰۃ کے نظام کا قیام اور زکوٰۃ کی نگرانی

رفاہی اداروں میں زکوٰۃ کے وصول اور خرچ کا شرعی اصولوں کے مطابق نظام قائم کرنے اور اس کی نگرانی کے لیے خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔ حسبِ ضرورت مفتیان کرام اور شریعہ سرٹیفکیٹ کی سہولت بھی دی جاتی ہے۔

رفاہی اداروں میں زکوٰۃ کے وصول اور خرچ کا شرعی اصولوں کے مطابق نظام قائم کرنے اور اس کی نگرانی کے لیے خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔ اس مقصد کے لئے حسبِ ضرورت تربیت یافتہ مفتیان کرام بھی فراہم کیے جاتے ہیں جو رفاہی منصوبوں کو شریعت کے مطابق چلانے میں معاون ہوتے ہیں۔ حسبِ ضرورت رفاہی اداروں کو شریعہ سرٹیفکیٹ بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ اسی طرح تجارتی اداروں میں زکوٰۃ کو مستحق ملازمین میں تقسیم کرنے کے لئے شریعہ کمپلائنٹ نظام تشکیل دینے میں مکمل معاونت بھی فراہم کی جاتی ہے ۔

رفاہی  اداروں میں زکوٰۃ کے نظام کا قیام اور زکوٰۃ کی نگرانی
ملازمین کی اخلاقی و پیشہ ورانہ تربیت

اداروں کے مختلف شعبہ جات میں کام کرنے والے ملازمین (آفس اسٹاف / لیبر) میں اعلیٰ دینی و اخلاقی اقدار اور احساسِ ذمہ داری پیدا کرنے کے لیے تربیتی نشستیں منعقد کرنا اور دینی و اخلاقی تعلیم و تربیت فراہم کرنا۔

اداروں کے مختلف شعبہ جات میں کام کرنے والے ملازمین ( آفس اسٹاف / لیبر ) میں اعلیٰ دینی و اخلاقی اقدار اور احساس ذمہ داری پیدا کرنے کیلئے تربیتی نشستیں منعقد کرنا اور انہیں متعلقہ دینی واخلاقی امور کی تعلیم وتربیت فراہم کرنا

ملازمین کی اخلاقی و پیشہ ورانہ تربیت
کاروباری افراد کے لیے تربیتی سیمینارز

مختلف پیشوں سے منسلک افراد اور کاروباری شخصیات کے لیے سیمینارز منعقد کیے جاتے ہیں، جن میں ان کے شعبوں کو شرعی اصولوں کے مطابق کرنے کے لیے عملی رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔

وقتاً فوقتاً مختلف پیشوں سے منسلک افراد اور کاروباری شخصیات کے لیے سیمینارز منعقدکروائے جاتے ہیں، جن میں ان کے شعبوں کو شرعی اصولوں کے مطابق کرنے کے لئے عملی رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔

کاروباری افراد کے لیے تربیتی سیمینارز
علمائے کرام کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام

جدید تجارتی معاملات کو سمجھنے کے لیے علمائے کرام اور مفتیان کرام کے لیے خصوصی تربیتی پروگرامز اور کورسسز کروائے جاتے ہیں تاکہ وہ دین کے احیاء کے لیے فعال کردار ادا کر سکیں۔

جدید تجارتی معاملات کو سمجھنے کے لیے علمائے کرام اور مفتیانِ کرام کے لیے خصوصی تربیتی پروگرامز اور مختلف مختصر اور طویل دورانیہ کے کورسسز کروائے جاتے ہیں ۔ ان پروگرامز کا مقصد علمائے کرام کو تجارتی معاملات میں دین کے احیاء کے لئے فعال کردار ادا کرنے کے لئے تیار کرنا اور مکمل تربیت ورہنمائی فراہم کرنا ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے ملاحظہ کریں۔ Courses & Trainings

علمائے کرام کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام
حلال ذبیحہ تربیتی پروگرام

حلال ذبیحہ ٹریننگ پروگرام مذبح خانوں، شہری کمیلوں اور قصابوں کو شرعی اصولوں کے مطابق ذبح کے طریقہ کار کی تربیت فراہم کرتا ہے، جس میں طہارت و عبادات، حلال اسٹینڈرڈز، اور حلال آڈٹ کے مراحل کی مکمل رہنمائی شامل ہے۔

المصباح کا حلال ذبیحہ ٹریننگ پروگرام مذبح خانوں ، شہری کمیلوں اور عام قصاب حضرات کو شرعی اصولوں کے مطابق ذبح کے طریقہ کار کی تربیت فراہم کرنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے ذبح کے عملے کو اسلامی اصولوں کی تربیت دی جاتی ہے۔ تربیت میں حلال کے شرعی تقاضوں، پاکستان حلال اسٹینڈرڈز کے مطابق ذبح کے اصولوں، اور عملے کی شخصی تربیت کےلیے طہارت و عبادات جیسے بنیادی اسلامی احکام کی رہنمائی شامل ہے، تاکہ وہ حلال آڈٹ کے مراحل کو بخوبی سمجھ سکیں اور حلال گوشت کی فراہمی کے اعلیٰ معیار پر عمل کر سکیں ۔ علاوہ ازیں، مستقل نگرانی، حلال آڈٹ کی تیاری میں معاونت، اور قربانی پروجیکٹ کے لیے مکمل شرعی رہنمائی اور نگرانی کی خدمات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے ملاحظہ کریں۔ Halal Zabiha Program

حلال ذبیحہ تربیتی پروگرام
قربانی پروجیکٹ

قربانی پروجیکٹ کے لیے مکمل شرعی رہنمائی فراہم کی جاتی ہے، جس میں عملے کی تربیت، قربانی کے تمام مراحل (قربانی کی بکنگ، جانور کی خریداری، گوشت کی تقسیم) اور نگرانی شامل ہے تاکہ مکمل عمل شرعی اصولوں کے مطابق ہو۔

المصباح ،قربانی پروجیکٹ کے لیے مکمل شرعی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اس میں عملے کی تربیت اور قربانی کےتمام مراحل ( قربانی کی بکنگ ، جانور کی خریداری سے لے کر گوشت کی تقسیم تک) اور نگرانی کے ذریعے قربانی کے عمل کو شرعی اصولوں کے مطابق یقینی بنانا شامل ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ملاحظہ کریں۔ Halal Zabiha Program

قربانی پروجیکٹ
فتاویٰ کا حصول

کاروباری معاملات اور تجارتی اداروں سے متعلق مخصوص مسائل کے حل کے لیے مستند شرعی اداروں سے فتویٰ حاصل کرنے میں معاونت فراہم کی جاتی ہے اور اپنی لائبریری کے ذریعے شرعی رہنمائی بھی دی جاتی ہے۔

المصباح کاروباری معاملات اور تجارتی اداروں سے متعلق مخصوص مسائل کے حل کےلیے مستند شرعی اداروں سے فتویٰ حاصل کرنے میں معاونت فراہم کرتا ہے اور اپنی لائبریری کے ذریعے شرعی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔

اگر آپ فتویٰ پڑھنا چاہت

فتاویٰ کا حصول